پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔ بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ سوچا تھا کہ نیا آرمی چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں آئی ہیں۔
#ImranKhan #PTI #Elections #Interview #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
source